سیف الجبار

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - تین ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جو کہ کبۃ الجبار یعنی جوزا کے حلقہ میں شامل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - تین ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جو کہ کبۃ الجبار یعنی جوزا کے حلقہ میں شامل ہے۔